امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

39

امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاحال زخمیوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی، البتہ کچھ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق لاس ویگاس میں واقع یونیورسٹی کے بیم ہال اور اسٹوڈنٹ یونین کے دفتر میں گولیاں چلنے کی آواز سنی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }