فوٹوگرافی سے مجھے جنون کی حد تک لگاؤ ہے(علی عبداللہ المشگری)۔

67

فوٹوگرافی میرا جنون ہے۔

 متعدد اعلی سطحی ایونٹس میڈیاکوریج کی جس پرمجھے فخرہے۔

تدویر کے تمام پروگراموں کی کوریج کرتا ہوں۔

میں نے فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی پروفیشنل ٹریننگ حاصل کررکھی ہے۔

(علی عبداللہ المشگری)

 ابوظہبی(نیوزڈیسک):متنوع ڈیجیٹل میڈیا پیشہ ور۔ نیٹ ورک پروڈکشن کی متنوع رینج بنانے، تیار کرنے اور نگرانی کرنے میں ماہر،ملٹی میڈیا فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی سے لے کر آن لائن ڈیجیٹل مواد اور سوشل میڈیا تک۔ مضبوط کام کی کرنے کی قائدانہ صلاحیتوں کے ماہرفوٹوگرافر وویڈیوگرافر علی عبداللہ المشگری ایک ذہین اورکام سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتاہے
علی عبداللہ المشگری نے الحسن سکول ابوظہبی سے 2009 میں ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی  ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد میں نے اپنے فوٹوگرافی اور ویڈیوگرافی کے شوق کی تکمیل اور اس میں پروفیشنل ازم لانے کے لیے متعددتربیتی کورس کیئے جس میں
• Adobe Premiere
• اثرات کے بعد ایڈوب کا تربیتی کورس• رنگ چننے اور سوئچ کو حسب ضرورت بنانا،اڈوب فوٹوشاپ
• ایڈوب فوٹوشاپ ٹولز کا تعارف- اور متعدد کورسز کامیابی سے مکمل کیئے
-۔26 گھنٹۓ ٹریننگ کورسزکے علاوہ
رضآکارانہ طورپر984گھنٹے کام کیا
پھرمیں نے باقاعدہ طورپرکام شروع کرنے کے لیئے  بی کے فوٹوبرائے فوٹوگرافی کے نام سے تجارتی لائسنس حاصل کیا B K FOTO FOR HOTOGRAPH
علی نے کہا کہ فروری 2013 سے اب تک تدویر کے ساتھ  بطورفوٹوگرافر کام کررہاہوں اور اب تک کئی ایک مقامی اور بین الاقوامی سیمینار،ورکشاپس پریس کانفرنس وغیرہ کی کوریج کرچکاہوں اس کے علاوہ ابوظہبی مجالس ،عزت مآب ولی عہد ابوظہبی کی عدالت کی بھی کوریج کی ہے مزید برآں ولی عہد  اورالظفرہ مجالس کی فوٹوگرافی بھی میرے لیئے اعزازکی بات ہے ابوظہبی پولیس کے لیئے ٹریفک ہفتہ آگاہی کے لیئے ایک ویڈیوتیارکی جسے بہت سراہاگیا ۔ نیزصفائی کرنے والے کلینر کے ساتھ ایک دن پرایک مختصر فلم بندی کی۔
www.example.com  میری ویب سائٹ(alialmashgari@gmail.com)
علی نے کہا کہ یواے ای  کی قیادت کاوژن بہت بلند ہے دنیابھرکے لوگ یہاں کام کرنا اور رہناپسندکرتے ہیں کیونکہ یہاں کاماحول بڑا پرسکون اور امن پسندہے اللہ تعالی حکمران خاندان کوعمدہ صحت والی لمبی زندگی عطافرمائے آمین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }