گجرات(اردوویکلی)::ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ گجرات ڈنگہ روڈ پر ڈیرہ چوہدری وجاہت سرور آف دتیووال پر نئی 24 فٹ چوڑی کارپٹ روڈ کی تعمیر کا معائنہ کرتے ہوئے۔ اس موقع پرسب انجینئیرمحکمہ ہائی ویز انجینیر سلیمان احمد، چوہدری وجاہت سرور ، چوہدری زاہد، ٹھیکیدار اور معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد بھی انکے ہمراہ موجودتھی۔