شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ

103

شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے۔

شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔

پاکستانی کرکٹر نے کہا کہ جو نقش زینب نے مجھ پر چھوڑے وہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔

 شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد کی جیت زینب سمیت اسپیشل بچوں کے نام کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }