وورٹیکس پاورٹیک آٹوسپئیرپارٹس ٹریڈنگ دبئی برانچ کاشاندارافتتاح
افتتاح چئیرمین نیوالشاہین گروپ آف کمپنیزچوہدری دلاور حسین کی والدہ ماجدہ نے کیا
وورٹیکس پاورٹیک آٹوسپئیرپارٹس ٹریڈنگ دبئی برانچ کاشاندارافتتاح
نئی برانچ کاافتتاح چئیرمین نیوالشاہین گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری دلاورحسین وڑائچ کی والدہ ماجدہ نے کیا اور کاروبارکی ترقی وکامیابی کے لیئے دعاکی۔