شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں پاکستان پویلین کا افتتاح سفیرپاکستان شفقت علی خان نے کیا۔
شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں پاکستان پویلین کا افتتاح سفیرپاکستان شفقت علی خان نے کیا۔
بک فئیر4نومبر سے لیکر15نومبرتک جاری رہیگا۔
شائقین اردو ادب کے لیئے پاکستان پویلین میں نایاب کتب کی خریداری کاشاندارموقع۔
