انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈاکاؤنٹنٹس آف انڈیا ابوظہبی چیپٹر نے 37ویں سالانہ سیمینار "ترنگ 26” اور دوسری جی سی سی سالانہ سی اے کانفرنس کا انعقاد کیا۔
سیمینارمیں دنیابھر سے 20سے زائدمتاثرکن مقررین نے شرکت کی۔
سیمینار کے اختتام پر بالی ووڈ کے مشہور گلوکار پاپون نے لائیو میوزیکل کنسرٹ پیش کیا


