Who's Online:
—
📅 Visits Today:
—
📆 Last 30 Days:
—
📈 This Year:
—
🌍 Total Visits:
—
🎯 Hits Today:
—
⚡ Total Hits:
—

دبئی(اردوویکلی)::قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی نے نیشنل بینک آف پاکستان اور الانصاری ایکسچینج کے تعاون سے 22 فروری 2026 کو سوناپور، دبئی کے الغُریر ورکرز کیمپ میں افطار ڈنر اور کمیونٹی انگیجمنٹ پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کا مقصد کمیونٹی اراکین میں آگاہی پیدا کرنا، پاکستان کی معیشت میں ان کی خدمات کا اعتراف کرنا اور ماہِ رمضان المبارک کے دوران ان کے ساتھ افطار کی سعادت حاصل کرنا تھا۔