بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چاند پر اترے گا

114

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چاند پر پہنچنے کا بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔

سب کی نظریں اس لینڈنگ پر ہیں جو اگر کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکا، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چندریان تھری مشن ممکنہ طور پر چاند کے جنوبی حصے پر اُترے گا۔

واضح رہے کہ چندریان تھری مشن  14 جولائی کو ریاست آندھرا پردیش سے روانہ ہوا تھا اور یہ 40 دن کے طویل سفر کے بعد اترنے کی کوشش کررہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }