ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کا سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہیک

115

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کا سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہیک

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا سوشل میڈیا اکاؤئنٹ ہیک ہوگیا،  ٹرمپ جونیئر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کچھ دیر کے لیے ہیک ہوا۔

سابق امریکی صدر کے بیٹے کے ہیک اکاؤنٹ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی موت کا جھوٹا اعلان کیا گیا۔

ٹرمپ جونیئر نے بعد میں سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا انتقال نہیں ہوا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کے  ہیک اکاؤنٹ سے ایلون مسک اور امریکی صدر جو بائیڈن سے متعلق بھی توہین آمیز پوسٹس کی گئیں۔

 ٹرمپ جونیئر کا اکاؤئنٹ بحال ہونے کے بعد ہیک شدہ پوسٹس ہٹا دی گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }