کراچی، اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

15

کراچی:

شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن فرنٹیئر کالونی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش رات گئے عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔

چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 18 سالہ آصف کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }