بھارتی خواتین فاسٹ بولر نسیم شاہ کی دیوانی نکلیں

22

بھارتی شہر ممبئی سے کولمبو آنے والی خواتین پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی دیوانی نکلیں۔

پاک بھارت میچ کے اختتام پر ممبئی سے آنے والی خواتین نے کہا کہ ’نسیم شاہ سوئٹ ہارٹ ہے‘۔

بھارتی خواتین نے نسیم شاہ کی انجری سے صحت یابی کی دعائیں اور پاکستان اور پاکستانیوں پر محبتیں نچھاور کیں۔

ممبئی کی خواتین نے نسیم شاہ کو ورلڈکپ کے دوران بھارتی میدانوں پر ایکشن میں دیکھنے کی خواہش ظاہر کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستانی فاسٹ بولر مستقبل کا بڑا کھلاڑی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }