یواے ای میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پنجاب لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
یواے ای میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پنجاب لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز۔
اب یواے ای میں ہی پنجاب کے اراضی ریکارڈ تک رسائی حاصل ہوگی۔۔
پراپرٹی کی خرید وفروخت کے لیئے فردکے حصول کے لیئے اب پاکستان جانے کی ضرورت نہیں ۔
