میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

24

جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر)کا یوم شہادت آج بروز ہفتہ منایا جائے گا۔

 انہوں نے 12 ستمبر 1965کو لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حید ر سے نوازا گیا۔

برسی پر شہید کی آخری آرام گاہ پر چادریں چڑھائی جائیں گی اور فاتحہ خوانی ہو گی۔دریں اثناء صدر آصف علی زرداری نے 61 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }