انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

11

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی اعلیٰ سطحی سیکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

سیکیورٹی ٹیم نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور سیکیورٹی اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }