– بول نیوز

58

کوئٹہ: شہر و گردونواح میں گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ برقرار

کوئٹہ: سوئی گیس نہ ہونے کے باعث ہوٹل مالکان نے ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا

کوئٹہ: گیس پریشر میں کمی اور بھاری گیس بلوں کی ادائیگی نے شہریوں کو پریشان کردیا

کوئٹہ: گیس نہ ہونے کے باعث شہری نے ہوٹلوں سے ناشتہ اور کھانا خریدنے پر مجبور

کوئٹہ: صوبے میں گیس کی طلب 250 سے 260 ایم ایم سی ایف ڈی کے درمیان ہے، گیس کمپنی حکام

Advertisement

کوئٹہ: گیس کی رسد 200 سے 210 ایم ایم سی ایف ڈی کے درمیان ہے، گیس کمپنی حکام

کوئٹہ: ملک میں قدرتی گیس فراہم کرنیوالی فیلڈز سے اوستاََ 10 فیصد کمی کا سامنا ہے، گیس کمپنی حکام

کوئٹہ؛ ہر سال صوبے کو 10 فیصد گیس کم فراہم کی جارہی ہے، گیس کمپنی حکام

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }