ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف کی مصروفیات

141
چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ کی ہفتہ رواں  کی سیاسی مصروفیات
لاہور(نیوزڈیسک)::ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ کی ہفتہ رواں  کی سیاسی مصروفیات،لاہورمیں تاریخی پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کی اوروزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی اورسپیکرصوبائی اسمبلی پنجاب محمد سبطین خان کوخوبصورت اور شانداربلڈنگ کی مبارکبادپیش کی۔بعد ازاں کنجاہ ہاوس گجرات میں وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی جانب دیے گئے عشائیہ میں شرکت کی اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین اور ممبرقومی اسمبلی چوہدری حسین الہی سے بھی خصوصی ملاقات کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }