راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ

105

فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں غذر اور دیربالا میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار،  خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }