امریکی شہری کے قتل کے جرم میں 5 افراد کو عمر قید

101

مقتول اسٹیفن ٹروئیل
مقتول اسٹیفن ٹروئیل

عراق کی عدالت نے امریکی شہری کے قتل کے جرم میں 5 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عمر قید پانے والوں میں ایک ایرانی اور 4 عراقی شہری شامل ہیں۔

امریکی شہری اسٹیفن ٹروئیل کو گزشتہ سال اغوا کی کوشش کے دوران قتل کیا گیا تھا اور قتل میں ملوث پانچوں افراد کو واقعے کے فوری بعد گرفتار کرلیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }