صدر مملکت عارف علوی کی پاک بنگلادیش میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آمد

103

صدر مملکت عارف علوی کی پاک بنگلادیش میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آمد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچے۔

صدر مملکت ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے موقع پر اسٹیڈیم آئے اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے ساتھ میچ دیکھا۔

اس موقع پر بنگلادیش کے ہائی کمشنر روح العالم بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }