پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان

106

پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت میچ کے مزید ٹکٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے پاک، بھارت میچ کیلئے مزید 14 ہزار ٹکٹس فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی فروخت کل پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوگی۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا بڑا میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }