جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، فلسطینی شہری دفاع

114

غزہ میں وحشیانہ مظالم چھپانے کیلئے اسرائیل کی مذموم حرکت

غزہ میں اپنے وحشیانہ مظالم چھپانے کے لیے اسرائیل نے ایک اور مذموم حرکت کی ہے، یورپی ممالک میں بچوں کے ویڈیو گیمز کے درمیان حماس کے اسرائیل پر حملوں کو دکھا کر بدلہ لینے کے دھمکی آمیز پیغامات نشر کرنے شروع کر دیئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }