اسرائیل کی اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

122

اسرائیل کی اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو عرب ممالک کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کردی۔

اسرائیلی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ ایران کے پڑوسی ممالک کا سفر کرنے سے بھی اجتناب کریں۔ دنیا بھرمیں اسرائیل مخالف جذبات میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ شہری یورپ اور امریکا میں فلسطین کی حمایت میں ریلیوں سے دور رہیں۔

حکومتی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سفارتخانے، ایئر لائنز دفاتر اور کمیونٹی سینٹرز کے قریب مظاہروں کا اندیشہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }