دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

105

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔

برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

لبنان، بحرین اور یمن میں بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کیا، امریکا کی مشی گن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کے یونین اسٹیشن پر بھی ’غزہ، غزہ‘ کے نعرے لگائے گئے، شکاگو ٹریبیون آفس کے سامنے مظاہرین نے فلسطینی شہداء کے نام سے بھرے پوسٹر کے ساتھ احتجاج کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }