چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ کے اعزازمیں پرتکلف ظہرانہ
ظہرانہ کااہتمام چوہدری الطاف حسین کی جانب سے کیاگیا
چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ کے اعزازمیں
چوہدری الطاف حسین کی جانب سےپرتکلف ظہرانہ کااہتمام
دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت
ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ روزابوظہبی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت مینجنگ ڈائریکٹر ناظم جنرل کنٹریکٹنگ یواے ای چوہدری الطاف حسین نے ضلع گجرات کی معروف سیاسی شخصیت ضلعی صدر مسلم لیگ ن وامیدوارقومی اسمبلی حلقہ 68ضلع منڈی بہاؤالدین چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک مقامی عریبک ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانہ کااہتمام کیاجس میں چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمدصدیق،ملک محمدشہنازماہل،میاں امجدجاوید،میاں شاہدمحمودچوہدری،چوہدری عدنان الطاف،چوہدری سلمان الطاف،چوہدری عثمان الطاف،اوردیگرکی شرکت۔یادرہے چوہدری مشاہدرضاچیلیانوالہ مختصر دورے پرگزشتہ رات یواے ای پہنچے تھے۔