ممبرپنجاب بارکونسل چوہدری نویدوڑائچ ایڈووکیٹ کی ابوظہبی آمد اورضیافتوں کااہتمام

پنجاب گروپ کی جانب سے شاندارضیافتوں کااہتمام

18

ممبرپنجاب بارکونسل چوہدری نویدوڑائچ کی ابوظہبی آمد

پنجاب گروپ یواے ای کی جانب سے معززمہمان کے اعزازمیں شاندار دعوتوں کااہتمام

ابوظہبی(اردوویکلی):: گزشتہ ہفتے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے ممبرپنجاب بارکونسل چوہدری نویداحمدوڑائچ یواے ای کے مختصروزٹ پرابوظہبی پہنچے توپنجاب گروپ یواے ای کے ممتازبزنس مینوں اور سماجی شخصیات مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزچوہدری نوازرشیدریحانیہ،چئیرمین نیوالشاہین گروپ آف کمپنیزچوہدری دلاورحسین وڑائچ اورمینجنگ پارٹنرنیوگجرات جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی چوہدری قیصرولائت گوندل نے معززمہمان گرامی کے اعزازمیں پرتکلف اور شاندار دعوتوں کااہتمام کیا جس میں پاکستان سے آئے ہوئے چوہدری شہزادوڑائچ،ڈاکٹرآصف وڑائچ، کے علاوہ ملک غلام رسول گنجیال،انجینئیرچوہدری شیربہادر،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،ملک آصف رسول،چوہدری سجاداحمد،چوہدری شاہ نوازوڑائچ،ملک شکیل گنجیال،چوہدری قمرانور،چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،چوہدری ناصرولائت گوندل،چوہدری اسجدمحمودگمٹی،چوہدری محمدارشد،چوہدری احداشرف گجر،،چوہدری حمزہ نوازریحانیہ،مرزاشہبازاحمد،چوہدری ابوبکروڑائچ، سمیت دیگردوستوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔اس موقع پرمہمان چوہدری نویدوڑائچ نے تقریبات کے میزبانوں چوہدری دلاورحسین وڑائچ،چوہدری نوازرشیدریحانیہ اورچوہدری قیصرگوندل کی جانب سے مہمان نوازی اورپرتکلف دعوتوں کے اہتمام اور تمام دوستوں کاوقت دینے پرانکاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے کہاآپ لوگوں کی جانب سے محبت اورخلوص کے اظہارکودیکھ کربہت خوشی ہوئی،اللہ تعالی آپ لوگوں کے آپسی اتحاد ویگانگت کومزیدتقویت بخشے ۔اس موقع پرتقریبات کے میزبانوں نےاظہارخیال کرتے ہوئے کہ آپ ہمارے بھائیوں کی طرح ہیں آپ کی آمد اور ہمیں میزبانی کاشرف بخشنے پرہم تمام دوست احباب مشکورہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }