وزیراعظم کی آج صدر سے ملاقات کا امکان، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر بات ہوگی

15

اسلام آباد:

ایوان صدر میں آج رات اعلیٰ سطح اجلاس ہوگا جس میں وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سمیت بدامنی سے متعلق صدر کو آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم اور صدر مملکت خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مشاورت کریں گے، وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }