ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ بہت ہی خاص بنانے کا پلان

103
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر خصوصی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے پروگرام میں بھارتی سُپر اسٹارز شریک ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق اس خصوصی پروگرام میں بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن اور رجنی کانت سمیت کئی فلمی ستارے شریک ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر اور گلوکار ارجیت سنگھ بھی پروگرام میں شرکت کریں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }