گوگل میپ نے اسرائیل میں عارضی طور پر ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا

69
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔

ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور مقامی افراد کی حفاظت کو دیکھتے ہوئے لائیو ٹریفک ڈیٹا عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }