ایثار ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ضرورت مندوں مں گرم کپڑوں کی تقسیم

چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ نے ڈپٹی کمشنرگجرات محترمہ نورالعین کونمایاں خدمات پرٹرافی پیش کی

4
گجرات(اردوویکلی):: جلالپور جٹاں۔ میونسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں ایثار ویلفیئر سوسائٹی کی تقریب میں ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چودھری عبداللہ یوسف ،محترمہ نور العین قریشی ڈپٹی کمشنر گجرات کو ان کی فلڈ ریلیف میں نمایاں خدما ت پر ٹرافی پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پرمستحق اور ضرورت مند بچوں میں جرسیاں،گرم کپڑ ے اورکتابیں تقسیم کی گئیں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }