چوہدری محمدنوازریحانیہ کے دامادچوہدری شہبازولائت ریحانیہ کاانتقال

اناللہ واناالیہ راجعون

73

چوہدری محمدنوازریحانیہ کے دامادچوہدری شہبازولائت ریحانیہ کاانتقال

(اناللہ واناالیہ راجعون)

ختم قل مؤرخہ 4جنوری  بروزاتوار ٹھیک 11بجے صبح جامع مسجد گلشن مدینہ  گلی نمبر 1گلشن کالونی میں ہوگا

گجرات(اردوویکلی)::معروف سماجی ،سیاسی وکاروباری شخصیت سابق مشیروزیراعلی پنجاب، چوہدری محمداشرف ریحانیہ،چوہدری محمدزمان ریحانیہ،چوہدری محمد اکبرریحانیہ ،چوہدری محمداسلم ریحانیہ،چوہدری سجاداکرم ریحانیہ کے  بڑےبھائی چوہدری محمدنوازریحانیہ کے داماد،چوہدری سہیل نوازریحانیہ کے بہنوئی چوہدری شہبازولائت ریحانیہ گزشتہ رات اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے قضائے الہی سے گجرات میں انتقال کرگئے(اناللہ واناالیہ راجعون)

مرحوم چوہدری شہازولائت ریحانیہ کی نمازجنازہ ضلع کونسل ریسٹ ہاؤس گجرات میں اداکی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ہزاروں افراد نے شرکت کی ،اورسوگوارخاندان سے نہائت دکھ اور افسوس کااظہارکیا اور مرحوم چوہدری ولائت شہبازریحانیہ کی مغفرت کے لیئے دعاکی۔

چوہدری شہبازولائت ریحانیہ کاختم قل کااہتمام مؤرخہ 4جنوری  بروزاتوار ٹھیک 11بجے صبح جامع مسجد گلشن مدینہ  گلی نمبر 1گلشن کالونی جیل روڈ گجرات میں کیا جائیگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }