پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل ابوظہبی کی جانب سے افطارتقریب کااہتمام

12

پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل ابوظہبی کی جانب سے افطارتقریب کااہتمام۔

ممتازسماجی وکاروباری شخصیات کی شرکت۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات پاکستان بزنس پروفیشنل کونسل ابوظہبی کی جانب سے رائل گجرات ریسٹورنٹ میں افطارتقریب کااہتمام کیاگیا, چئیرمین ڈاکٹرقیصرانیس سید،صدرپی بی پی سی محمداقبال نسیم،نے نائب صدرسیداعجازبخاری لیگل کوآرڈینیشن،نائب صدرفنانس،عنائت اللہ محمداقبال،نائب صدرسحرحفیظ،نائب صدرممبرشپ فرمان حیدراوردیگرمینجمنٹ ٹیم کے ہمراہ افطارتقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کااستقبال کیااورتشریف آوری پرانکاشکریہ اداکیا۔پی بی پی سی کی جانب سے دی جانے والی افطارتقریب میں شرکت کرنے والی نمایاں سماجی وکاروباری شخصیات میں مسٹرنویداحمد،سعیداقبال ،طارق جاویدقریشی،راجہ محمدشفیق جنجوعہ،انجینئیرمحمدجاویدکوآرڈینیٹرراس الخیمہ؍فجیرہ،سعیدشاہ،وقاص باچا،واجدحسن قریشی،خالداحمد،جاویدرشیدملک،ملک عرفان،عمران جاویدملک،صباحت ظفرملک سمیت فیملیز کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }