کراچی، عزیزآباد سے نامعلوم خواجہ سرا کی لاش برآمد

11

کراچی:

شہر قائد کے علاقے عزیزآباد کے بھنگوریہ گوٹھ سے ایک خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ضابطے کی کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی لاش کو اپنی تحویل میں لے کر قانونی کارروائی مکمل کی اور بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }