الطاف حسن قریشی ہم میں نہیں مگرانکی یادیں ہر دم تازہ رہیں گی(طاہرمنیرطاہر)
اردو ڈائجسٹ لاہور کے ایڈیٹر انچیف الطاف حسن قریشی جہاں فا نی سے رحلت فرما گئے
(إنا لله وإنا إليه راجعون)
الطاف حسن قریشی کے انتقال سے جو علمی ادبی خلاء پیدا ہوا ہے وہ برسوں تک محسوس کیا جاتا رہے گا
آپ نے سیاست اور قومی معاملات ، اسلامی فکر اور نظریہ، ادب اور تراجم، سائنس، تاریخ، تعلیم اور سماجی مسائل پر لکھا
الطاف حسن قریشی ہم میں نہیں ہیں لیکن ان کی یادیں ہر دم تازہ رہیں گی(طاہر منیر طاہر)
