وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں قصر الصفا کا دورہ کیا جہاں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔
وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود کے درمیان دوطرفہ ملاقات جاری ہے۔
بیان کے کے مطابق ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔
مکہ مکرمہ: 7 اگست 2026.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مکہ مکرمہ میں قصر الصفا آمد، سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبد العزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا.
دونوں رہنماؤں کے مابین دوطرفہ ملاقات شروع. ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد… pic.twitter.com/aIRHCql0P5
— Prime Minister’s Office (@PakPMO) August 7, 2026