کراچی، کورنگی کاز وے ندی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

12

کراچی:

شہر قائد کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کاز وے ندی کے قریب مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا۔

چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے ملزم کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔

ہلاک ملزم کی شناخت 39 سالہ ندیم کے نام سے ہوئی ہے پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }