دنیا افغان باشندوں کو قبول کرنے سے انکاری

22

 دنیا بھرمیں مقیم افغان باشندے میزبان ممالک کیلئے مسلسل سکیورٹی اورانتظامی چیلنج بنتے جارہے ہیں.

افغان میڈیا افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق کرغزستان نے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کے بدلے اپنے شہریوں کو یورپ بھیجنے کی تجویزمسترد کردی.

کرغزوزیرخارجہ نے بتایا کہ بشکیک نے یورپی ممالک کی جانب سے پیش کی گئی اس تجویزکی سختی سے مخالفت کی.

یورپی ممالک نےافغان شہریوں کے حوالے سے اپنی امیگریشن پالیسیاں مزید سخت کردی ہیں.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }