گورنر راج کے بعد معطل خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ اگلے ماہ کھولنے کا فیصلہ


پشاور:

گورنر راج کے بعد معطل خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ذرائع کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ کو آئندہ ماہ فعال کردیا جائے گا، تاہم اسے کھولنے کی حتمی تاریخ کا تعین تاحال نہیں کیا گیا۔

گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبائی اسمبلی معطل اور اسمبلی سیکرٹریٹ بند کردیا گیا تھا، اس دوران سیکرٹریٹ میں ہونے والی بھرتیوں کی چھان بین بھی کی گئی۔

گورنر خیبر پختونخوا نے اسمبلی سیکرٹریٹ جلد کھولنے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے دوبارہ فعال بنانے کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }