شاہد آفریدی اور سنیل شیٹی کی ملاقات

51
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے ملاقات ہوئی ہے۔

امریکا میں ہوئی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔

اس دوران دونوں شخصیات نے بہت ہی خوشگوار انداز میں ملاقات اور گفتگو کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }