پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

103
پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

کمینٹری پینل میں عامر سہیل، رمیز راجا، ڈیوڈ گروور، فرویز ماہاروف شامل ہیں۔ 

فرہاد فدائی، ایچ ڈی ایکرمین اور دویندر کمار بھی پاک افغان سیریز میں کمینٹری کریں گے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 22 اگست سے ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }