امریکی ریسلر ٹیری فنک 79 سال کی عمر میں چل بسے

104
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مشہور امریکی ریسلر ٹیری فنک 79 سال کی عمر میں چل بسے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیری فنک 2021 میں ڈیمنشیا کی بیماری میں مبتلا ہوئے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیری فنک نے کیریئر کا آغاز 1960ء میں کیا تھا اور انہوں نے کئی ریسلنگ کے کئی اہم مقابلے اور چیمپئن شپس بھی جیتی تھیں۔

علاوہ ازیں انہوں نے کچھ ہالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }