برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ

112
فائل فوٹو
فائل فوٹو

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔

لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی پرفارمنس دکھائی۔

برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ اور کھانوں کا بڑا شوق ہے، میرے والد مجھے کاؤنٹی کرکٹ کے لیے لے کر جاتے تھے۔

واضح رہے کہ 25 اگست کو برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }