غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل ہے: شمالی کوریا

117
فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی
فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی 

شمالی کوریا نے غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔

شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے روڈونگ سنمن اخبار میں آرٹیکل لکھا ہے جس میں یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ غزہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپیں اسرائیل کی فلسطینی عوام کے خلاف مسلسل مجرمانہ کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔

شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے ترجمان نے اسرائیل اور فلسطین مسئلے کا حل آزاد فلسطینی ریاست کو قرار دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }