امریکا نے حماس پر نئی پابندیاں لگادیں

104
امریکا نے حماس پر نئی پابندیاں لگادیں

امریکا نے حماس پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا، پابندیاں مبینہ دہشت گردی کے تناظر میں لگائی گئی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے حماس پر دہشت گردی سے متعلق پابندیاں لگائی ہیں، امریکی پابندیوں میں حماس کے 9 افراد اور ایک کمپنی شامل ہے۔

قواعد کے تحت امریکی پابندیوں میں شامل افراد اور کمپنیوں پر امریکا میں لین دین، امریکا میں ان کے اثاثے ضبط ہونے اور امریکی سفر پر پابندی ہوتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }