بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک
جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بھاماس میں نیو بیاہتا دولہن کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کر دیا۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.