چوہدری لیاقت شاہ پورکی اہلیہ کاانتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)

نمازجنازہ کل 11بجےڈیرہ لیاقت شاہ پورمیں اداکیاجائیگا

100

اعلان فوتگی ونمازجنازہ

چوہدری لیاقت شاہ پورکی اہلیہ کاانتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)

نمازجنازہ کل6فروری صبح 11بجےڈیرہ لیاقت شاہ پورمیں اداکیاجائیگا

ضلع گجرات کی معروف سماجی وسیاسی شخصیت سینئیررہنما پاکستان مسلم لیگ(ق)وچوہدری خاندان کے معتمدساتھی چوہدری لیاقت علی آف شاہ پور کی اہلیہ ،انجینئیرچوہدری شیربہادر،چوہدری عابد شاہ پور،چوہدری راشد شاہ پور،چوہدری شاہد شاہ پورکی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے آج انتقال فرماگئیں۔مرحومہ کا نمازجنازہ کل مؤرخہ 6فروری بروزمنگل 11بجے ڈیرہ چوہدری لیاقت شاہ پورمیں ۔اداکیاجائیگا۔نمازجنازہ میں شرکت فرما کرثواب دارین حاصل کریں۔

تعزیت واظہارافسوس کے لیئے00923100002135پررابطہ کیاجاسکتاہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }