غلام مصطفی آف میاں کڑاھی مصفح ابوظہبی کی جانب سے افطارڈنرکااہتمام
دوست احباب کی شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزممتازبزنس مین ،مینجنگ ڈائریکٹرمیاں کڑاھی ریسٹورنٹس گروپ مصفح ابوظہبی غلام مصطفی کی جانب سے دوست احباب کے اعزازمیں پرتکلف افطارڈنرکااہتمام کیاگیاجس میں چوہدری محمدسکندرحیات سدھو،مختاراحمدگھمن، راجہ محمدشفیق جنجوعہ ،میاں امجدجاوید،چوہدری محمد اکرام جوڑا،چوہدری ارشد،شہبازبٹ ،راجہ عبداللہ شفیق جنجوعہ،راجہ راشد،راجہ محمدابوبکر،سلیمان سرورسمیت دیگردوست احباب نے شرکت کی۔میزبان غلام مصطفی نے تمام دوستوں کی آمد پرتشکر کااظہارکیا ،مہمانوں کی تواضع میاں کڑاھی کے تیارکردہ عمدہ اورلذیذ کھانوں سے کی گئی ۔تمام دوستوں نے میاں کڑاھی کے معیاری کھانوں اورعمدہ کوالٹی کی تعریف کی۔،