متحدہ عرب امارات میں اپریل 2026 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

35

متحدہ عرب امارات میں اپریل 2026 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان

ابوظہبی(اردوویکلی)::متحدہ عرب امارات  کی فیول پرائس کمیٹی نے ماہ اپریل سے پٹرول وڈیزل کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا جس میں تقریباً 80فلس فی لیٹراضافہ کیاگیاہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 79۔1کااضافہ کیاگیاہے نئی قیمتوں کااطلاق کل یعنی یکم اپریل سے ہوگا

سپر 98 پیٹرول کی نئی قیمت 3.39 درہم فی لیٹرمارچ میں سپرپٹرول کی پرائس 2.59 فی لیٹرتھی ۔

خصوصی 95 پٹرول 2.48درہم ، نئی قمیت اب 3.28 فی لیٹر ہوگی۔

ای پلس 91 پیٹرول 2.40درہم، نئی قیمت اب 3.20درہم فی لیٹر ہوگی۔

ڈیزل  2.72درہم فی لیٹرکی بجائے اب  4.69درہم فی لیٹر فروخت ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }