کراچی، شرافی گوٹھ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

8

کراچی:

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق مبینہ مقابلہ لانڈھی مانسہرہ کالونی، ہاشم گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں پولیس کی کارروائی کے دوران ایک مشتبہ ڈاکو زخمی ہو گیا۔

زخمی ملزم کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت صدام کے نام سے کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }