انڈر 19 ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان

60
--فائل فوٹو
–فائل فوٹو

ایشین کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

انڈر 19 ایشیاء کپ 8 دسمبر سے 17 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 8 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔

بھارت کے ساتھ قومی انڈر 19 ٹیم کا میچ 10 دسمبر کو ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }